دینہ//اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر کی کاوشوں سے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کے عقب میں گہرے نالے کی صفائی کے بعد اس ہر پڑیاں لگا دی گئیں۔ راہ گیروں کی دعائیں ۔
جہلم (پروفیسر خورشید علی ڈار) سعدیہ ڈوگر اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے ناممکن کو ممکن کر کے دکھایا سہیل اشرف ایم او آئی کی کارگزاری قابلِ تعریف ہے...