top of page

About Us

Finding Inspiration in Every Turn

Jhelum News is the first organization to bring local news to the internet for the first time in Pakistan. In the year 2000, Jhelum News was the first website in the country to provide local news. Therefore, we can say that Jhelum News is a leader in this field. Founder is the institution. Jhelum News was disconnected from its readers for some time due to the entire team moving abroad. It is now being reconnected. On this web portal you will find everything you need to know about Jhelum. Want to know about. Please also read, comment, like and forward. Through this web portal, we will also establish a common platform of Jhelum community based around the world, which includes every resident of Jhelum. They can play a role in the development of their native district. Please be sure to sign in to the Jhelum Forum and Jhelum Group section of Jhelum News and become a member. In this way, you will benefit from our membership in the future as well as interact with the Jhelum community around the world. You will also be able to get some discount  at  retail outlets & restaurants in Jhelum  through our coupons.

hydespes.jpg

Our Story

جہلم نیوز پاکستان بھر میں مقامی خبروں کو پہلی بار انٹرنیٹ پر لانے والا پہلا ادارہ ہے سال دو ہزار می         جہلم نیوز مقامی خبروں کی فراہمی کے حوالے سے  ملک بھر میں پہلی ویب سائیٹ تھی ۔لہذا ہم کہہ سکتے ہیں کہ جہلم نیوز اس میدان میں ایک بانیادارہ ہے ۔جہلم نیوز کی پوری ٹیم کے بیرون ملک چلےجانے سے کچھ عرصہ کے لیے اپنے قارئین سے رابطہ منقطع ہوا تھا ۔جس کو اب دوبارہ جوڑا جا رہا ہے ۔اس ویب پورٹل پر آپ کو وہ سب کچھ ملے گا جو آپ جہلم کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں ۔براہ کرم خودبھی پڑھیں  کمنٹس کریں لائک کر کے فارورڈ بھی کریں ۔اس ویب پورٹل کے ذریعے ہم دنیا بھر میں مقیم جہلمی کمیونٹی کا ایک مشترکہ پلیٹ فارم بھی قائم کریں گے جس میں جہلم کا ہر باشندہ شامل ہو کراپنے آبائی ضلع کی تعمیر و ترقی میں ایک کردار اداکر سکے گا ۔براہ کرم جہلم نیوز کے سیکشن جہلم فورم اور جہلم گروپ میں ضرور سائن ان کر کے اس کےممبر بنیں ۔اس طرح آپ مستقبل میں ہماری ممبرشپ کی بدولت بہت سے مالی فوائد حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں مقیم جہلمی کمیونٹی سے بھی باہمی روابط بھی قائم کر سکیں گے ۔آپ ہمارے کوپن ک  ذریعے جہلم کے معروف ریٹیل آؤٹ لیٹس اورریسٹورنٹس سے خصوصی رعایت بھی حاصل کرسکیں گے ۔

Meet The Team

Our Correspondents

Mazhar Chaudhry Editor
Idress Chaudhry Managing editor
Chaudhry M yousaf
Atif Choudhry
Faisal Arshad
bottom of page