IDREES CHAUDHARY 5 days ago1 minجہلمجہلم// رانا محمد عاصم سے// بکری چور ملزم گرفتار ۔ 3 🐐 بکریاں برآمدایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی، مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ بکریاں برآمد،سول لائنز پولیس نے کاروائی...
IDREES CHAUDHARY May 82 minجہلمڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر مشیران محتسب پنجاب کے اعزاز میں منعقد تقریب میں خصوصی شرکتجہلم (مصطفیٰ بٹ سے) ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر مشیران محتسب...
IDREES CHAUDHARY May 81 minجہلمجہلم// رانا محمد عاصم سے//اپنی ماں پر تشدد کرنے والا بدبخت بیٹا گرفتارڈی پی او جہلم ناصرمحمود باجوہ کی ہدایت پر ایس ایچ اوتھانہ سٹی اور ٹیم کی کاروائی، والدہ کا ناخلف بیٹا تحفظ والدین ایکٹ کے تحت گرفتار،...
IDREES CHAUDHARY May 82 minجہلمجہلم//ڈاکٹر حفیظ الرحمن صدر میڈیکل ایسوسی ایشن جہلم کی طرف سے ڈاکٹرز کے اعزاز میں پر تکلف ڈنر کا اہتمامجہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار) ڈاکٹر حفیظ الرحمن صدر میڈیکل ایسوسی ایشن جہلم کی طرف سے ڈاکٹرز کے اعزاز میں پر تکلف ڈنر دیا گیا تفصیلات کے...