top of page

دینہ// ادریس چودھری سے// دینہ میں ریلوے لائن عبور کرتے ھوئے ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص شدید زخمی ھو گیا

دینہ// ادریس چودھری سے// دینہ میں ریلوے لائن عبور کرتے ھوئے ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص شدید زخمی ھو گیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ہاکی گراؤنڈ دینہ کے نزدیک آج بروز ہفتہ کو مقامی رہائشی معصوم کیانی ولد محمد اشرف عمر 55 سال ریلوے لائن عبور کر رھا تھا کہ اچانک ٹرین آنے سے اس کی زد میں آ کر شدید زخمی ھو گیا۔ ریسکیو 1122 کے عملے نے بروقت پہنچ کر مذکورہ شخص کو ابتدائی طبی امداد دی اور بعد میں ہسپتال شفٹ کر دیا۔

0 comments
bottom of page