top of page

دینہ// ادریس چودھری// ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ غضنفر علی خان نے تھانہ دینہ کے علاقہ میں ہونے والے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا۔ مجرم کو سزائے موت



جہلم پولیس کی موثر تفتیش کے نتیجہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ غضنفر علی خان نے تھانہ دینہ کے علاقہ میں ہونے والے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم محمد نجیب نے سال 2023 میں شہری محمد قدیر کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا تھا،

جہلم پولیس نے مجرم کو گرفتار کر کےٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،جس کی بدولت معزز عدالت نے مجرم کو سزائے موت اور 20لاکھ روپے جرمانہ کی بڑی سزا سنائی،



0 comments
bottom of page