جہلم (مصطفیٰ بٹ سے ) 9 نومبر علامہ اقبال ڈے ملک بھر کی طرح جہلم میں بھی جوش و جزبے سے منایا جا رہا ہے حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا جہلم میں اقبال ڈے کے حوالے سے الفلاح کیمینونٹی سنٹر میں تاریخی نوادرات کی نمائش کا اهتمام کیا گیا نمائش کو دیکھنے کیلئے شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح جہلم میں بھی 9 نومبر علامہ اقبال ڈے منایا گیا اس سلسلہ میں جہلم میں الفلاح کیمینونٹی سنٹر میں تاریخی نوادرات کی نمائش کا اهتمام کیا گیا تاریخی نوادرات کو دیکھنے کیلئے بچے بڑے کثیر تعداد میں شریک ہوئے اس موقع پر شہریوں نے کہا کہ تاریخی نوادرات کی نمائش لگانی چائیے کیونکہ اس سے تاریخ دورہائی جاتی ہے ہماری آنے والی نئی نسل کو یہ دیکھ کر پتہ چلے کے ہمارا گزرا ہوا دور کیسا تھا اور نئی نسل اپنے آباؤ اجداد کی تاریخ بلا نہ سکیں ۔۔۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی 25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...
0
bottom of page
Comments