top of page

7 ماہ بعدچیف گلشن نورین کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ تعینات کر دیا گیا

دینہ(رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk)دینہ میں 7ماہ کا عرصہ گزرنے کے بعد سنی گئی ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ گلشن نورین کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ تعینات کر دیا گیا ، نوٹیفیکیشن جاری ، گلشن نورین کو لاہور سے دینہ تعینات کیا گیا جبکہ 7ماہ قبل چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ ملک محمد علی کی وفات کے بعد یہ سیٹ خالی تھی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق دینہ میں 7ماہ سے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ کی خالی نشست کی تعیناتی کے آڈر آ گئے ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لاہور سے گلشن نورین کو دینہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی تعینات کر دیا گیا ، یاد رہے کہ 7ماہ قبل چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ ملک محمد علی کی اچانک وفات کے بعد یہ پوسٹ خالی ہو گئی تھی جس سے عوام کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا مگر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ گلشن نورین کی تعیناتی پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page