top of page

6منشیات فروش ملزمان گرفتار ،19 کلو 330گرام چرس ،150گرام ہیروئن بر آمد



دینہ(ظہیر عباسJhelumnews.uk)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ،06ملزمان گرفتار ،مجموعی طورپر،150گرام ہیروئن ،19 کلو 330گرام چرس برآمد،چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیضان کو گرفتار کرلیا ،ملزم سے 05کلو 750گرام چرس برآمد ،پنڈدادنخان پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے ملزم تصور عباس کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 05کلو 600گرام چرس برآمد کر لی گئی ،سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احسن الطاف کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 05کلو چرس برآمد کر لی گئی ،ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عامر کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 01کلو 560گرام چرس برآمد کر لی گئی ،سٹی پولیس نے کاروائی کرتےہوئے ملزم بلال کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 01کلو 420گرام چرس برآمد ،جبکہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جہانگیر کو گرفتار کرلیا ،ملزم سے150گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف آپریشن جاری رہے گا ،



0 comments
bottom of page