جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk) پولیس تحفظ مرکز جہلم محروم اور ضروت مند طبقات کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں،تفصیلات کے مطابق04 ضرورتمند خواتین کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کروا دی،اس عمل سے ضرورتمند خواتین کی مالی مشکلات کم ہوں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جہلم پولیس شہریوں کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(رانا محمد عاصم) اولڈ جی ٹی روڈ پر واکنگ ٹریک جلد مکمل کیا جائے گا جہاں سینکڑوں پودے لگانے کے علاؤہ شہریوں کو ایک بہترین تفریح گاہ...
bottom of page
Hozzászólások