top of page

4شراب سپلائرز گرفتار ،مجموعی طور پر 40لیٹر شراب برآمد ،عدنان ،دلاور اور نوید سٹیفن گرفتار



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk)ڈی پی او جہلم کے احکامات پر جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف آپریشن مسلسل جاری، تفصیلات کے مطابق 04شراب سپلائرز گرفتار ،مجموعی طور پر 40لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03شراب سپلائرز ملزمان عدنان ،دلاور اور نوید سٹیفن کو گرفتار کر لیا گیا ،ملزم عدنان سے 10لیٹر شراب برآمد جبکہ نوید سٹیفن اور دلاور سےمجموعی طور پر20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،جبکہ کالاگجراں پولیس نے کاورائی کرتے ہوئے ملزم ارسلان کو گرفتار کرلیا ،ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،ملزما ن کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے



0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page