پنڈدادنخان۔سمیت جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔، 03 منشیات فروش ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،مجموعی طور پر 590 گرام ہیروئن، 01کلو180گرام چرس اور 10 لیٹرشراب برآمد،پنڈدادنخان پولیس .ASIراجہ نئیرعباس نےمخبر کی اطلاع پرکاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان محمد عرفان اور حسیب طاہر کو گرفتار کر لیا،ملزم محمد عرفان سے 640 گرام چرس اور ملزم حسیب طاہر سے 540 گرام چرس برآمد،چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم قیصر محمود کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 590 گرام ہیروئن برآمد۔صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےشراب سپلائر ملزم تیموتیس کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comentarios