top of page

3 منشیات فروش ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،مجموعی طور پر 3 کلو 150 گرام چرس،4 کپی شراب برآمد



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری،03 منشیات فروش ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،مجموعی طور پر 03 کلو 150 گرام چرس،04 کپی شراب برآمد،تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 منشیات فروش ملزمان شجر عباس اور قمر زمان کو گرفتار کرلیا،ملزم شجر عباس سے 01کلو400 گرام چرس اور ملزم قمر زمان سے550 گرام چرس برآمد کر لی گئی،دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےملزم محمد نوشروان کو گرفتار کر لیا، ملزم سے1200 گرام چرس برآمد کر لی گئی،جبکہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم محمد سلمان کو گرفتار کیا،ملزم سے 04 کپی شراب برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری ہے۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page