جہلم (ادریس چودھری)جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، تفصیلات کے مطابق 03منشیات فروش ملزمان گرفتار ،06کلو 860گرام چرس ،520گرام ہیروئن برآمد ،جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محسن رضا کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 01کلو 360گرام چرس برآمد کر لی گئی ،سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم صداقت کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 05کلو 500گرام چرس برآمد ،جبکہکالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم یوسف مسیح کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 520گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے۔
top of page
bottom of page
Comments