top of page

3منشیات فروش ملزمان گرفتار, 40لیٹر شراب، 1کلو 180گرام چرس برآمد



دینہ(ظہیر عباسJhelumnews.uk)جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، 03منشیات فروش ملزمان گرفتار، تفصیلات کے مطابق مجموعی طور پر 40لیٹر شراب، 01کلو 180گرام چرس برآمد،سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حفیظ اللہ اور محمد عاقب کو گرفتار کر لیا،ملزم حفیظ اللہ سے 20لیٹر جبکہ ملزم محمد عاقب سے بھی 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،جبکہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم توقیر امجد کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 01کلو 180گرام چرس برآمد کر لی گئی ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری ہے ۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Opmerkingen

Beoordeeld met 0 uit 5 sterren.
Nog geen beoordelingen

Voeg een beoordeling toe
bottom of page