top of page

3منشیات فروش ملزمان گرفتار،1کلو 260گرام چرس اور مجموعی طور پر 20لیٹر شراب برآمد



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)ایس ایچ او پنڈدادنخان محمد آصف اور ٹیم کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،03منشیات فروش ملزمان گرفتار،01کلو 260گرام چرس اور مجموعی طور پر 20لیٹر شراب برآمد، تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03ملزمان الفت حسین،مدثر حسین اور مظہر حسین کو گرفتار کر لیا،ملزم الفت سے 01کلو 260گرام چرس،ملزم مدثر سے 10لیٹرشراب اور ملزم مظہر سے 10لیٹرشراب برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page