top of page

3منشیات فروش ملزمان گرفتارکر کے 540گرام چرس ،680گرام ہیروئن اور 10لیٹر شراب برآمدکر لی گئی



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.u)پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ،تفصیلات کے مطابق 03منشیات فروش ملزمان گرفتارکر کے 540گرام چرس ،680گرام ہیروئن اور 10لیٹر شراب برآمدکر لی گئی ،چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کامران حسین کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 540گرام چرس برآمد کر لی گئی ،سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سرفراز احمد کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 680گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی ،جبکہمنگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احتشام کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کاناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا۔

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page