top of page
Writer's pictureJhelum News

2 کم سن لڑکوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے درندہ صفت 2 ملزمان گرفتار


جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk) ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی، تفصیلات کے مطابق 02 کم سن لڑکوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے درندہ صفت 02 ملزمان گرفتار، ملزمان کی شناخت عنصر محمود اور طارق محمود کے ناموں سے ہوئی،ملزمان نے کھیتوں اور سروٹوں میں دونوں لڑکوں کو لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعیان مقدمہ ملزمان اور متاثرہ لڑکوں کا میڈیکل بھی کروایا گیا ہے،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page