top of page

2 منشیات فروش ملزمان گرفتار ،1کلو 160گرام چرس ،20لیٹر شراب برآمد



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk)جہلم پولیس کا منشیا ت فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ،تفصیلات کے مطابق 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار ،01کلو 160گرام چرس ،20لیٹر شراب برآمد ،جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم افتخار احمد کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 01کلو 160گرام چرس برآمد کر لی گئی ،جبکہسوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد منیر کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page