top of page

2 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر کے مجموعی طورپر 01 کلو 60 گرام چرس برآمد کر لی گئی

جہلم (ادریس چودھری)انچارج چوکی کھیوڑہ نذر عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق 02 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر کے مجموعی طورپر 01 کلو 60 گرام چرس برآمد کر لی گئی ،ملزمان کی شناخت غلام عباس اور نعیم رضا کے ناموں سے ہوئی ہے،ملزم نعیم رضا سے 540 گرام چرس برآمد،جبکہ ملزم غلام عباس سے 520 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف آپریشن جاری ہے۔


0 comments

Recent Posts

See All
bottom of page