top of page

2 خواتین سمیت 2 بچوں عبداللہ اور احسان اللہ کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا




ظہیر عباس Jhelumnews.uk

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار , 2 خواتین سمیت 2 بچوں کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیاتفصیلات کے مطابق جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار ہے۔آج بھی 2 خواتین سمیت 2 بچوں عبداللہ اور احسان اللہ کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔چاروں واقعات کی اطلاع پر جہلم پولیس نے ہیومین انٹیلیجنس ریسورسز کو بروئے کار لاتے ہوئے گمشدہ خواتین اور گمشدہ بچے کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دی ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جہلم پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت مدد کے لیے تیار ہے۔

0 comments

Recent Posts

See All

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کو محتسب پنجاب میجراعظم سلیمان خان (ر)نے گزشتہ روز گورنر ہائوس لاہور میں منعقدہ تقریب میں دفتر محتسب پنجاب کی سالانہ کارکردگی رپورٹ برائے سال 2023 پیش کر دی

جہلم(رانا محمد عاصم سے )گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کو محتسب پنجاب میجراعظم سلیمان خان (ر)نے گزشتہ روز گورنر ہائوس لاہور میں منعقدہ تقریب میں دفتر محتسب پنجاب کی سالانہ کارکردگی رپورٹ برائے سال 2023

منگلا( آصف محمود چودھری)مہتمم ماڈل تھانہ پولیس منگلا انسپکٹر رضوان ملک کی ہمراہ عملہ گزشتہ ماہ فروری میں سماج دشمن عناصر کیخلاف دبنگ کاروائیاں کی گئیں۔رپورٹ جاری

منگلا( آصف محمود چودھری)مہتمم ماڈل تھانہ پولیس منگلا انسپکٹر رضوان ملک کی ہمراہ عملہ گزشتہ ماہ فروری میں سماج دشمن عناصر کیخلاف دبنگ کاروائیاں کی گئیں۔گزشتہ ماہ فروری منشیات فروشوں کیخلاف 5الگ الگ مقد

bottom of page