top of page

2منشیات فروش ملزمان گرفتار 10لیٹر شراب اور 1کلو 420گرام چرس برآمد،شہباز اور توصیف گرفتار



جہلم(ظہیرعباسJhelumnews.uk)جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،تفصیلات کے مطابق 02منشیات فروش ملزمان گرفتار 10لیٹر شراب اور 01کلو 420گرام چرس برآمد کر لی گئی،سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان شہباز اور توصیف کو گرفتار کرلیا ،ملزم توصیف سے 01کلو 420گرام چرس ،ملزم شہباز سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات جیسی لعنت کو معاشرے سے ختم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page