top of page

2ملزمان حاکم علی،طارق،عدنان اور رضوان گرفتار،5کلو 480گرام چرس برآمد



دینہ(ظہیر عباسJhelumnews.uk)ہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری ، تفصیلات کے مطابق 04ملزمان گرفتار، مجموعی طور پر 05کلو 480گرام چرس برآمد،سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان حاکم علی اور رضوان کو گرفتار کر لیا ،ملزم حاکم سے 01کلو 360گرام چرس برآمد ،ملزم رضوان سے 01کلو 400گرام چرس برآمد کر لی گئی ،کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم طارق محمود کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 01کلو 520گرام چرس برآمد کر لی گئی ،سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عدنان حسین کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 01کلو 200گرام چرس برآمد کر لی گئی ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔





0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page