جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk)ایس ایچ او جلالپور شریف ماجد گلزار اور ٹیم کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،تفصیلات کے مطابق 02ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا ،جلالپورشریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم توصیف آصف اور امان اللہ کو گرفتار کر لیا گیا ،ملزم توصف آصف سے کلاشنکوف نما 44بور معہ رونڈز ، بندوق 12بور معہ رونڈز ،کارپین ،02عدد پسٹل 30بور معہ رونڈز اور ریوالور 32بور معہ رونڈز برآمد،جبکہ ملزم امان اللہ سے پسٹل 30بور معہ رونڈز برآ مد کر لئے گئے ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments