top of page

2مغویان سمیت منشیات فروش ملزم گرفتار کر لئےگئے، 1280 گرام چرس برآمد

جہلم (Jhelumnews.ukڈسٹرکٹ رپورٹر)یس ایچ او کالا گجراں چوہدری محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی،تفصلات کے مطابق 02 مغویان سمیت منشیات فروش ملزم گرفتار کر لئےگئے،کالا گجراں پولیس نے 02 شہریوں زین العابدین اور وقاص کو بازیاب کروا لیا،جبکہ منشیات فروش ملزم محمد عاصم سے 1280 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

0 comments
bottom of page