سوہاوہ(محمدنبیل حسن )ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی۔سوہاوہ ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 14 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے 02 ملزمان گرفتار،ملزمان کی شناخت سیف اللہ اور کاشف کے ناموں سے ہوئی ہے ملزمان نے میرے بھتیجے کے ساتھ زیادتی کی،مدعی مقدمہ ۔ملزمان کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج ہے،میڈیکل کروایا گیا ہےزیادتی جیسے واقعات کے خلاف خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments