top of page

14سال کے بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے مجرم شبیر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

Updated: Oct 11, 2023



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)جہلم پولیس کی موثر تفتیش پر معزز عدالت کا بڑا فیصلہ،تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج شفقت شہباز راجہ ASJصاحب پنڈادن خان نے زیادتی کرنے کے مقدمہ نمبر463/22بجرم 376/367A/292ت پ تھانہ پنڈدادن خان کا فیصلہ سنا دیا،مجرم محمد شبیر 14سال کے بچے کے ساتھ زیادتی کرنے کے جرم کا مرتکب ہوا،جس پر معزز عدالت نے مدعیہ مقدمہ کا کہنا تھا کہ مجرم محمد شبیر کوعمر قید کی سزا سنا دی،مجرم محمد شبیر نے میرے بیٹے کو ویران جگہ پر لے جا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا ، جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کرکے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ عورتوں اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے مقدمات میں ملوث ملزمان کو سزائیں ملنا قانون اور انصاف کی فتح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انوسٹی گیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page