top of page

13سالہ بچی کو اغواء کر کے اجتماعی زیادتی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کےحکم پر جلالپور شریف پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق 13سالہ بچی کو اغواء کر کے اجتماعی زیادتی کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ،ملزمان کی شناخت ایاز اور امیر حمزہ کے ناموں سے ہوئی ہے،ملزمان اور متاثرہ بچی کا میڈیکل کروایا گیا ہے،مدعی مقدمہ کا کہنا تھا کہ ملزمان نے میری بیٹی کو اغوا ء کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

0 comments

Recent Posts

See All
bottom of page