top of page

12 سالہ بچی کے اغواء میں ملوث ملزم اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کر لئے گئے

Jhelumnews.uk ڈسٹرکٹ رپورٹر


جہلم:جہلم پولیس نے اہم کارروائیاں کرتے ہوئے 12 سالہ بچی کے اغواء میں ملوث ملزم اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کر لئے۔تفصیلات کے مطابق کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم یاسر کوگرفتار کر لیا، ملزم 12 سالہ بچی کو اغواء کرنے کے مقدمہ میں ملوث تھا۔نڈ دادنخان پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم شاہ زیب کو گرفتار کرلیا، ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپورکریک ڈاؤن جاری ہے

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page