top of page

1 منشیات فروش ملزم سمیت 1 منشیات فروش لیڈی ملزمہ گرفتار



جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 1نشیات فروش ملزمان سمیت 1 منشیات فروش لیڈی ملزمہ گرفتار کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزمہ نورین بی بی کو گرفتار کر لیا، ملزمہ سے 2 کلو 240 گرام ہیروئن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ للِہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالقیوم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 2200 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

0 comments
bottom of page