top of page

مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے اچھی خبر، ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

دینہ(ادریس چودھری)مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے اچھی خبر، ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی میں 100 کلوگرام چینی کے نرخ میں 600 روپے کی کمی ہو گئی۔ہول سیل مارکیٹ میں 100 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 12800 سے کم ہو کر 12200 روپے ہو گئی۔ غلہ منڈی میں چینی 122 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی۔ اسی تناظر میں امید کی جارہی ہے کہ پرچون فروش بھی چینی کی قیمت میں کمی کریں گے

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

留言

評等為 0(最高為 5 顆星)。
暫無評等

新增評等
bottom of page