top of page

ہادی ھومیوپیتھک میڈیکل کالج جھلم کے فیکلٹی ممبرز کی طرف سے ڈاکٹر ظہیر احمد کے اعزاز میں ظہرانہ



ہادی ھومیوپیتھک میڈیکل کالج جھلم کے فیکلٹی ممبرز کی طرف سے ڈاکٹر ظہیر احمد کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ

جہلم(ظہیر عباس)تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ظہیر احمد برطانیہ کے کامیاب دورے اور واپسی پر عمرہ کی سعادت حاصل کر کے واپس پاکستان آنے پر ھادی ھومیوپیتھک میڈیکل کالج جھلم کے سٹاف اور اساتذہ نے ملکر ان کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔انٹرنیشنل ھومیوپیتھک کانفرنس 2023 سلاو لندن میں منعقد ھوئی۔جس میں ڈاکٹر ظہیر احمد چیئرمین ھادی ھومیوپیتھک میڈیکل کالج جھلم کی قیادت میں پاکستانی ھومیوپیتھک ڈاکٹرز کے وفد نے انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کی۔ کانفرنس میں پاکستان، سنگاپور، سری لنکا،چائینہ،ملائیشیا،انڈیا،برطانیہ ،آرمینیا،جرمنی کے ھومیوپیتھک ڈاکٹرز نے شرکت کی۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page