top of page

ہائی سکول کھیوڑہ میں سائنسی نمائش کا اہتمام طلبہ نے سٹیم ایجوکیشن کے تحت پروجیکٹ اور ماڈل تیار کیے

ہائی سکول کھیوڑہ میں سائنسی نمائش کا اہتمام طلبہ نے سٹیم ایجوکیشن کے تحت پروجیکٹ اور ماڈل تیار کیے

کھیوڑہ ( ملک ندیم سرور اعوان سے) گورنمنٹ ہائی سکول کھیوڑہ میں طلبہ نے الیکٹرک سیکورٹی الارم ،الیکٹرک جھولے ،الیکثرک فین ،ایئر کارراکٹ ورکنگ ماڈل،واٹر فلٹریشن پلانٹ،گلوبل وارمنگ پراجیکٹ ماڈل ،ایل سی آئی کھیوڑہ اور دیگر ماڈلز تیار کیے گورنمنٹ ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر نے اول ،دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا میں ٹرافی اور نقدی انعام تقسیم کیے جبکہ تمام شرکت کرنے والے طلبہ میں بھی نقدی انعامات تقسیم کیے گئے سائنسی نمائش کا اہتمام سنئیر نیچر محمد افسر ،اور سائنس ٹیچر راجہ طاہر اقبال نے کیااس کے علاوہ تمام سائنس ٹیچرز نے بچوں کی بھرپور معاونت کی اور سائنسی نمائش کو کامیاب بنانے میں انتہائی اہم کردار ادا کیا

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page