top of page

کھیوڑہ کے سینئر صحافی ملک اجمل روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوگئے

پنڈدادنخان(سلیمان شہباز،عدنان یونسJhelumnews.uk )کھیوڑہ کے سینئر صحافی ملک اجمل روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوگئے گزشتہ روز روڈ ایکسیڈنٹ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے ڈویژنل یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر یوسف ناز سابق صدر و جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان یونس شہباز ،صدر تحصیل پریس کلب چوہدری اختر ارائیں ،سابق صدر ملک آصف کھوکھر ، سابق صدر باصر کھوکھر ،ایکشن کمیٹی چیئر مین سید اسد بخاری ، سینئر صحافی ملک نیئر اعوان ،شکیل شیراز ایڈوکیٹ ،چوہدری اعجاز محمود ،رضوان یوسف ،ذیشان یوسف ،عدنان یونس ،انیل قیصر ،میاں اطہر عمران ،چوہدری رفیق،راجہ ندیم جنجوعہ ،صفر علی خان ،عابد قریشی سمیت تحصیل بھر کے صحافیوں نے مرحوم صحافی ملک اجمل کے لواحقین سے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعا کی


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page