top of page

کھیوڑہ: انچارج چوکی کھیوڑہ نذرعباس اور ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 8 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم کو گرفتار کر لیا۔

کھیوڑہ(مدثر ملک) انچارج چوکی کھیوڑہ نذرعباس اور ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 8 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ گرفتار ملزم کی شناخت محمد فرحان کے نام سے ہوئی، ملزم نے آٹھ سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے کی کوشش کی ، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page