top of page

کوٹ عمر کے پہاڑی علاقے سےثاقب بھٹی نامی نوجوان کی لاش برآمد


پنڈدادن خان/ کوٹ عمر کے پہاڑی علاقے سے لاش برآمد ۔پنڈدادن خان کے نواحی گاؤں کوٹ عمر کے قریب پہاڑی علاقہ سے مبینہ طور پر لاپتہ ھونے والے شخص کی لاش برآمد ذرائع کے مطابق گزشتہ چند روز سے ثاقب بھٹی نامی نوجوان لاپتہ تھا جسکی لاش آج ملی ہے مقامی پولیس جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہی ھے




0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page