top of page

کونسلر طارق ڈاربرینٹ کے ڈپٹی میئر منتخب ہوگئے

لندن ( مظہر چودھری )پاکستان سینٹر ولزڈن گرین کے چیئرمین کونسلرطارق ڈار ایم بی ای لندن بارو آف برینٹ کے ڈپٹی میئرمنتخب ہوگئے ۔ وہ آئندہ برس خودبخود میئر کے عہدےپر براجمان ہو جائیں گے۔ کونسلر طارق ڈارایم بی ای گزشتہ 40برس سےلند ن اور دوسرے علاقوں کی پاکستانی اور مقامی کمیونٹیز کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دیتے چلے آرہے ہیں، وہ خیراتی کاموں کیلئے ایک بڑا مقام رکھتے ہیں۔ پاکستان میں سیلاب ہو یا زلزلہ انہوں نے ہمیشہ آگے بڑھ کر اس حوالے سے کمیونٹی کی رہنمائی کی اور متاثرین کی مدد کیلئے ہرممکن اقدامات کئے۔ وہ پاکستان سینٹر میں ہر سال کرسمس اور موسم سرما کے موقع پر بے گھر افراد اور کئی ہفتے تک رہائش اور خوراک فراہم کرتے ہیں۔ کونسلر طارق ڈار ایم بی ای کی اس کامیابی پر کمیونٹی کے سرکردہ رہنمائوں نے انہیں مبارکباد دی ہے جب کہ ساری پاکستانی و مقامی کمیونٹی ان کے اس انتخاب پر خوش ہے۔آپ کا تعلق ضلع جہلم کے گاؤں گھرمالہ سے ہے


0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page