top of page

کولپور جہلم میں فائرنگ کا واقعہ ۔ 17 سالہ نوجوان عمر جاں بحق ہو گیا

جہلم( ادریس چودھری) گاؤں کولپور نئی ابادی جہلم میں آج فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اسی گاؤں کے ایک 17 سالہ نوجوان عمر ولد عمران صدیق کو گولیاں مار کر ہلاک کر ڈالا۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی ھے اور مصروف تفتیش ھے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page