top of page
Writer's pictureJhelum News

کم عمر اور تیز رفتار موٹر سایئکل سوار،تھانہ سوہاوہ ،تھانہ ڈومیلی پولیس نے دو ملزم گرفتار کرلئے

دینہ(تحصیل رپورٹر) پولیس کا کم عمر اور تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلانیوالوں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون جاری،تھانہ سوہاوہ اور تھانہ ڈومیلی پولیس نے ایک ایک ملزم کوگرفتار کرلیاسوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جواد احمد کو گرفتار کیاجبکہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ازان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کیموٹرسائیکل قبضے میں پولیس نے لے کر مقدمات درج کر لیے۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کاکہناتھاکہ والدین سے گزارش ہے کہ بغیر لائسنس، ہیلمٹ اور کاغذات کے کم عمر بچوں کو ہرگز ڈرائیونگ نہ کرنے دیں، تمام شہری ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page