top of page
Writer's pictureJhelum News

کمشنر راولپنڈی نےڈاکٹر امجد کو مریض کے پرائیویٹ لیبارٹری سے ٹیسٹ کروانے ہیڈ نرس اور فارماسسٹ کو غیرحاضری پر معطل کردیا (ریاض گوندل سے)

جہلم(ریاض گوندل)کمشنر راولپنڈی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ ڈاکٹر۔ہیڈ نرس اور دو فارماسسٹ معطل ڈاکٹر امجد کو مریض کے پرائیویٹ لیبارٹری سے ٹیسٹ کروانے ہیڈ نرس اور فارماسسٹ کو غیرحاضری پر معطل کیا گیا ہےتفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی عامر خٹک نے گذشتہ روز دورہ جہلم کے دوران واپسی پر اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال کا وزٹ کیا مریضوں اور لواحقین سے سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کی ایک مریض کے عزیز نے شکایت کی کہ ڈاکٹر نے ہم سے پرائیویٹ لیبارٹری سے ٹیسٹ کروائے ہیں اس کے علاوہ ایک ہیڈنرس اور دوفارماسسٹ ڈیوٹی سے غیرحاضری تھیں تو کمشنر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تینوں کو معطل کرکے محکمانہ کاروائی کرنے کی ہدایت کی تھی جس کےبعد ایم ایس سے ڈاکٹر امجد کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page