top of page

کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام رمضان المبارک کی مبارک ساعتوں میں گرینڈ قرآن ٹیچرز ٹریننگ سیشن ہونے جا رہا ہے :: رانا رفاقت علی


کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام رمضان المبارک کی مبارک ساعتوں میں گرینڈ قرآن ٹیچرز ٹریننگ سیشن ہونے جا رہا ہے :: رانا رفاقت علی

کیریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن قرآن مجید اور سنت رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کو عام کرنے میں سرگرم عمل ادارہ ہے ، رانا رفاقت علی

منڈی بہاوالدین (محمد زاہد خورشید) کیریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام کرسٹل میرج ہال منڈی بہاؤالدین میں قرآن ٹیچرز ٹریننگ سیشن 26 مارچ بروز منگل 15 رمضان المبارک کو ہو گا جس میں رانا رفاقت علی اسسٹنٹ لیڈ ٹرینر کیریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن ٹیچرز کو قرآن مجید کی ٹریننگ دیں گے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page