top of page

کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والے02 ملزمان گرفتار

جہلم(رانا محمد عاصمJhelumnews.uk)کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والے02 ملزمان گرفتار،تفصیلات کے مطابق ملزمان کی شناخت منیب الحق اور امجدمحمور کے ناموں سے ہوئی ہے،ملزم منیب الحق سے پسٹل 30 بور معہ رونداور ملزم امجد محمودسے پسٹل 30 بور معہ روند برآمد،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف آپریشن میں مزید تیزی لا ئی جائے گی۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page