top of page
Writer's pictureJhelum News

ڈی پی او جہلم کا امام بارگاہ جعفریہ اور امام بارگاہ امامیہ کا دورہ، انتظامات کا جائزہ



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk )ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا امام بارگاہ جعفریہ اور امام بارگاہ امامیہ کا دورہ،تفصیلات کے مطابق سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا،ڈی ایس پی سٹی اور ایس ایچ او سٹی نے انتظامات کے بارے میں بریف کیا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ پولیس افسران و جوان اور نماز جمعتہ المبارک اور محرم الحرام کے دوران الرٹ ڈیوٹی سر انجام دیں گے، جہلم پولیس شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گی۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page