top of page
Writer's pictureJhelum News

ڈی پی او جہلم کا احسن اقدام، اے ایس آئی ریاض حیدر کے 2 حافظ قرآن بچوں سے ملاقات ،تحائف بھی دیئے



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا احسن اقدام، اے ایس آئی ریاض حیدر کے 02 حافظ قرآن بچوں سے ملاقات کی اور تحائف سے نوازا،شایان وجیہ حیدر اور وجیہہ کومل نے قلیل وقت میں قرآن پاک حفظ کیا،ڈی پی او جہلم نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور اے ایس آئی ریاض حیدر کو بچوں کی بہترین پرورش پر شاباش دی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہم دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page