جہلم (رانا عاصم سے)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی ملک ریاض احمد کی کانسٹیبل سہیل بشیر کےبیٹےسجاول سہیل کی شادی میں خصوصی شرکت،تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سٹی نے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی طرف سے بیٹے کو تحائف پیش کیے اور مستقبل کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جہلم پولیس کےافسران وجوانوں کی ویلفیر کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں ضلعی صدر ایک طرف جبکہ ضلعی یوتھ کے صدر کا رخ دوسری طرف نہ کوئی میٹنگز نہ کوئی رابطے پاکستان تحریک...
جہلم(رانا محمد عاصم سے)ڈاکٹر محمد صدیق نے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا، پرو -وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کو...
bottom of page
Comments