top of page

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ڈی پی او آفس جہلم میں انجمن تاجران کے عہدیداران سے میٹنگ



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ڈی پی او آفس جہلم میں انجمن تاجران کے عہدیداران سے میٹنگ،تفصیلات کے مطابق میٹنگ میں مجموعی سیکورٹی، ٹریفک کے مسائل اور دیگر اہم امور پر بات چیت کی گئی،انجمن تاجران کے عہدیداران میں چوہدری محمد عارف صدر مرکزی انجمن تاجران،طارق محمود،راجہ محمد سعید،راجہ محمد رفیق، اور دیگر رہنما انجمن تاجران شامل تھے،تاجر برادری معیشت کی اہم ترین ستون ہیں، آپکے مسائل کا حل ترجیح رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کو بہترین اور پرامن ماحول کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page