top of page

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا مختصر تعارف

" ڈی پی او جہلم ناصر باجوہ" ناصر باجوا حجرہ شاہ مقیم ضلع اوکاڑہ کے رہائشی ہیں۔ آپ نے 1995 میں پی۔پی۔ایس۔سی کے امتحان کے ذریعے بطور انسپکٹر پولیس میں شمولیت اختیار کی۔ پھر اپ نے تین سال کی ٹریننگ کے بعد بطور ایس۔ ایچ ۔او اوکاڑہ، شیخوپورہ، قصور اور لاہور کے اضلاع میں ذمہ داریاں نبھائیں۔ 2009 میں بطور ڈی۔ایس۔پی ترقی حاصل کی اور کئی سال لاہور میں ایس۔ڈی۔پی۔او کی خدمات سے سرانجام دیں ۔اس کے بعد کچھ عرصہ ڈی۔آئی۔جی آپریشنز کے ساتھ بطور ڈی۔ایس۔پی سیکیورٹی تعینات رہے۔2020 میں اپ بطور ایس۔ پی پروموٹ ہو گئے اور جڑانوالا میں ایس۔۔ پی کی سیٹ سنبھالی ۔پھر اپ فیڈرل گورنمنٹ ایف۔آئی۔اے میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف۔آئی۔اے تعینات ہو گئے اس کے بعد انہیں بطور ڈی۔پی۔او جہلم ذمہ داریاں نبھانے کا موقع دیا گیا۔اور آج کل آپ اسی عہدے پر فائز ہیں ۔بطور ڈی۔پی۔او یہ ان کی پہلی تعیناتی ہے۔ ناصر باجوہ نے جہلم تعیناتی کے بعد سے وہاں کے تمام تھانوں کے کیسز کو اپنے تجربے اور مہارت سے حل کیے اور اس طرح جہلم کے شہریوں کے دل میں اپنی جگہ بنائی ۔


0 comments

댓글

별점 5점 중 0점을 주었습니다.
등록된 평점 없음

평점 추가
bottom of page