دینہ(رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk ) ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا سٹی ہاؤسنگ میں چائینیز گارد اور اور قلعہ روہتاس میں محرم الحرام کے حوالے سے جاری مجلس کا وزٹ ۔ تفصلات کے مطابق ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا سٹی ہاؤسنگ میں چائینیز گارد اور اور قلعہ روہتاس میں محرم الحرام کے حوالے سے جاری مجلس کا وزٹ، ڈی ایس پی صدر میاں عبدالجبار، سی ایس او، ایس ایچ او کالا گجراں اور ایس ایچ او دینہ بھی موجود تھے،ڈی پی او جہلم نے چائینیز گارد کی سیکورٹی چیک کی اور ضروری ہدایات دیں ،ڈی پی او جہلم نے قلعہ روہتاس میں جاری مجلس کا بھی وزٹ کیا،افسران اور جوانوں کو چیک کیا اور ضروری ہدایات دیں ،چائینیز ہمارے مہمان ہیں جنکی حفاظت کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوسوں کے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں ۔
top of page
Recent Posts
See Allدینہ(رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کو اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے...
0
bottom of page
Comments