top of page

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کانسٹیبلز کو سروس کے حساب سے شولڈر بریڈز لگا دئیے




جہلم(ظہیر عباس Jhelumnews.uk ) جہلم انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کانسٹیبلز کو سروس کے حساب سے شولڈر بریڈز لگا دئیے۔ 10 سے 20 سال سروس والے کانسٹیبلز کو ایک بریڈ،20 سے 30سال والے کانسٹیبلز کو 2 بریڈ جبکہ 30 سال سے زائد سروس والے کانسٹیبلز کو 3 بریڈز لگائے گئے۔کانسٹیبلز کو سروس کے مطابق بریڈز لگانے پر انکے وقار میں اضافہ ہوا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page