top of page
Writer's pictureJhelum News

ڈی پی او آفس جہلم میں تعینات سپرنٹنڈنٹ چودھری صابر نواز کی ہمشیرہ ٹھیکریاں دینہ میں انتقال کرگئیں


دینہ (رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk )ڈی پی او آفس جہلم میں تعینات سپرنٹنڈنٹ چودھری صابر نواز کی ہمشیرہ صاحبہ،چودھری ظہور احمد کی اہلیہ محترمہ، چودھری عارف محمود اور چودھری ماسٹر آصف محمود کی خواہر نسبتی (سالی صاحبہ) مختصر علالت کے بعد گزشتہ روزدینہ کے گائوں ٹھیکریاں میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ مقامی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں محکمہ پولیس ضلع جہلم کے اعلیٰ افسران،سیاسی،سماجی،مذہبی،صحافتی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔



0 comments

Commentaires

Noté 0 étoile sur 5.
Pas encore de note

Ajouter une note
bottom of page