top of page

ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقادDPO جہلم نے سائلین کو فرداً فرداً خود سنا موقع پر احکامات جاری


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان Jhelumnews.uk ) ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد ڈی پی او جہلم نے سائلین کو فرداً فرداً خود سنا اور موقع پر احکامات جاری کیے، متعلقہ افسران کو مارک کردہ درخواستوں پر انکوائری و کاروائی کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم، جس افسر کو درخواست مارک کی گئی ہے وہ خود انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرے گا، ڈی پی او جہلم شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے سمیت سروس ڈیلیوری کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page